ہاٹ اینڈسار سوپ
اجزاء:
مرغ کی یخنی 8کپ
مرغ کا ماٹا قیمہ پون کپ
ٹماٹو کیچپ آدھا کپ
بند گوبھی آدھا کپ
کارن فلور آدھاکپ
نمک 1ٹی سپون
چینی نمک ٹی سپون
سرکہ کپ
انڈے کی سفیدی 2عدد
باریک کٹی گاجر 2کپ
پانی آدھاکپ
طریقہ:
یخنی میں مرغ گاجر گوبھی میں سرکہ ڈال کر چولہے پر رکھیں ابال آنے پر دونوں نمک شامل کر کے پکائیں ۔سبزیاں آدھا کلو ہو جائیں تو کارن فلور پانی میں گھول کر ڈالیں ۔چمچہ خوب چلائیں انڈوں کی سفیدی خوب پھینٹ لیں ۔جھاگ بن جائے تو آہستہ آہستہ پکتے ہوئے
سوپ میں چمچ ڈال کر چلائیں دو منٹ کے بعد چولہہ بند کر دیں ۔