سرمائی خربوزے کا سوپ
اجزاء:
سرمائی خربوزہ 250گرام
خشک جھینگے 15گرام
نمک 2.5گرام
چربی دس گرام
سکالئین 0.2گرام
ایم ایس جی 0.5گرام
سوپ سٹاک 250ملی لیٹر
ترکیب تیاری:
سرمائی خربوزے کا چھلکا اتار دیں۔ بیج نکال دیں۔ خربوزے کو تین سے چار انچ موٹی قاسوں میں کاٹیں۔ خشک جھینگوں کو پانی میں بھگو دیں۔
پکانے کی ترکیب:
سٹاک برتن میں ڈالیں اور جوش دیں۔ اس میں سرمائی خربوزہ ، جھینگے اور نمک شامل کر دیں۔ برتن کو ڈھک دیں۔ پیازوں سے سجائیں۔