انڈوں کے سینڈوچ (1)
اجزاء:
انڈے (پھینٹے ہوئے ) 2عدد
بڑی ڈبل روٹی کے سلائس 4عدد
مکھن 4کھانے کے چمچ
نمک اور کالی مرچ حسب ضرورت
ترکیب:
پھینٹے ہوئے انڈوں سے دو پتلے پتلے آملیٹ تیار کر یں۔ سلائسز کو مکھن لگا ئیں اور ان پر نمک اور کالی مرچ چھڑ کیں۔ ایک آملیٹ کو دو سلائسز کے درمیان رکھیں اور اسی طرح دوسرا بھی تیار کر لیں۔