سی فوڈ
اجزاء:
کاڈمچھلی 80
کیکڑے کا گوشتابلا ہوا 80
سلاد کے پتے تھوڑے سے
پران مچھلی ابلی ہوئی 4اونس
آبی سلاد 4اونس
سبز دھنیا کٹا ہوا ذرا سا
تیا کرنے کا طریقہ:
15منٹ تک ابلتے ہوئے نمکین پانی میں کا ڈ کو پکائیں پھر نچوڑ کر باریک ٹکڑے کر لیں ۔اس کے بعد سلاد کے پتے سجائیں اور ارد گرد پران ، کیکڑا اور آبی سلاد کے پتے باری باری سجا دیں۔درمیان میں کا ڈ رکھیں اور اوپر دھنیا چھڑک دیں۔