خشک حلوا
اجزاء:
چینی ایک کپ
سوجی ایک کپ
پانی آدھا کپ
گھی آدھا کپ
الائچی خورد چھ عدد
ترکیب:
سو جی کو گھی میں ڈال کر اور ساتھ الائچی ڈال کر خوب بھونیں جب سوجی براؤن رنگ کی ہوجاے تو اس میں چینی ڈال دیں اور پانی جب
گاڑھا ہوجائے تو اتار کر کسی طشتری میں ڈال دیں اور ٹکڑیاں کاٹ لیں اور مہمانو ں کو چائے کے ساتھ پیش کریں حسب شوق میوہ بھی ڈال لیں ۔حلوے کے خوب گاڑھا اور سخت کریں لیکن یہ خیال رہے کہ جلنے نہ پائے ۔
ٴٴ