چاکلیٹ کا رن فلیک کیک
اشیاء:
چاکلیٹ ایک پاؤ
مکھن 50گرام
گولڈن سیرپ ایک چمچ
کارن فلیک 50گرام
ترکیب:
چاکلیٹ کے ٹکڑے کر لیں۔ اب مکھن کو گولڈن سیرپ کے ساتھ ہلکی آنچ پرپگھلائیں ۔ جب پھگل جائے تو اتار لیں اور کارن فلیک میں ملائیں ۔ بیکنگ ڈش پر ہلکا ہلکا گھی لگا کر آمیزے کو اس میں ڈال دیں اور بیک کر یں۔ تقریباََ تینتالیس منٹ بعد آپ کا مزیدار چاکلیٹ کارن فلیک کیک تیا ر ہے۔