شرمپ ٹوسٹ
اجزا:
قیمہ دو پاؤ
آلو چھ عدد
شکر دو ٹی سپون
نمک دو ٹی سپون
کارن فلور ایک ٹی سپون
ڈبل روٹی کا چورا دو بڑے چمچے
انڈے کی سفیدی دو عدد
انڈے چھ عدد
ڈبل روٹی کے ٹکڑے 24 عدد
مرچ حسب ذائقہ
ترکیب:
جھینگے صاف کر کے دھو کر ان کا قیمہ سا بنا لیں ۔ آلو دو چمچ نمک کے ساتھ ابال کر چھلکا اتار کر مسل لیں۔ انڈے اچھی طرح پھینٹ لیں۔ ڈبل روٹی ہر سلائس کے چار تکونی ٹکڑے بنا لیں۔