اچار انڈہ
اشیاء:
انڈے آٹھ عدد(ابلے ہوئے)
سرکہ ایک کپ
ادرک ایک انچ کا ٹکڑا
سیاہ مرچ ایک ٹی سپون
رائی کے بیج ایک ٹی سپون
نمک ایک ٹی سپون
ترکیب:
انڈوں کو اخوب اچھی طرح سے ابلنے کے بعد چھیل لیں۔ سیاہ مر چ اور ادرک کے ساتھ شیشے کے مرتبان میں ڈال دیں اور تمام مصالحہ جات کو سرکہ میں ڈال دیا جائے۔ دس منٹ تک اسے آگ پر رکھیں اورپھر ٹھنڈا کر کے انڈوں پر انڈیل دیا جائے۔ جب انڈوں کا رنگ بدل جائے تو سمجھ لیں کہ انڈوں کا اچار تیار ہو گا۔ مزے مزے سے یہ لذت سے بھر پور اچار انڈا استعمال کر یں۔