ویجی ٹیبل سلادہر بس کے ساتھ
اجزاء:
تریں 3عدد
کوروگیٹس 2عدد
گاجریں 2عدد
لیک (ایک عدد) 125گرام
ڈریسنگ کے لئے:
زتیون کاتیل 4کھانے کے چمچ
سفید سرکہ 2کھانے کے چمچ
ملی جلی پتیاں باریک کتری ہوئی(پودینہ،ہرا دھنیا وغیرہ) چھ چائے کے چمچ
لیموں کا چھلکا کترا ہوا چائے کے چمچ
چینی ایک چٹکی
نمک اور کالی مرچ حسب ذائقہ
تیار کرنے کا طریقہ:
سب سے پہلے ڈریسنگ تیار کریں ۔ تمام اجزاء کر بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح ملائیں۔سبزیوں کو ماچس کی تیلی کی لمبائی میں کاٹیں اور انہیں چھ پلیٹوں میں برابر برابر تقسیم کریں ۔پھر ان پر ڈریسنگ انڈیل دیں اور آہستہ آہستہ ملا ئیں ۔ سلاد تیار ہے۔