کلا سیک گرین سل
اد
اجزاء:
سلاد کے پتے دو گھٹلیاں
چکوری ایک عدد
مٹر اُبلے ہوئے 125گرام
ہرا پیاز 3عدد
کھیرا باریک سلائس بنے ہوئے ایک عدد
ڈریسنگ کے لئے:
زتیون کا تیل 4کھانے کے چمچ
سرکہ 2کھانے کے چمچ
خالص شہد ایک چائے کا چمچ
رائی چائے کے چمچ
نمک اور کالی مرچ حسب ذائقہ
تیار کرنے کا طریقہ:
سلاد کے پتوں کو کاٹ کر اچھی طرح دھو کر خشک کر کے باقی تمام اجزاء کے ہمراہ ایک برتن میں رکھ دیں ۔ہرے پیاز کو سلا ئس کی طرح کاٹ کر ملائیں۔ڈریسنگ تیار کرنے کے لئے تمام اجزاء کو بلینڈ ر میں ڈال کر اچھی طرح مکس کریں پھر اسے سلاد میں ملا کر اچھی طرح ملالیں اور کھائیں۔