شدید بارش واشنگٹن
7.5°C
شہر تبدیل کریں | موسم کی پیشن گوئی
 
شر بت رس بھری

اشیاء:
چینی پون کلو( 750گرام)
روح کیوڑہ تھوڑا سا
میٹھا سرخ رنگ حسب ذائقہ
رس بھری کا ایسنس تھوڑا سا
چینی حسب خواہش
ترکیب:
حسب ذائقہ چینی ایک برتن میں ڈال کر پانی میں اچھی طرح سے حل کر لی جائے اور پندرہ منٹ تک تیز آنچ پر اس قدر پکائیں کہ تھوڑا ساکم ہو جائے۔ اس کے بعد سرخ رنگ ڈال کر مزید پکا لیا جائے اور پھر چولہا بند کر دیا جائے۔ نیچے اتار کر ایسنس اور روح کیوڑہ شامل کر لیا جائے اور ٹھنڈا ہونے پر بوتلوں میں محفوظ کر لیا جائے۔ بہت ذائقے سے بھر پور شر بت ہے۔
     
پیچھے مرکزی صفحہ آگے
 

 

Learn to cook with these online cooking recipes, classes and lessons or improve your cooking with expert guides, techniques and tips. Available online free of charge, become a home chef with our huge database of recipes, loose weight cooking home. Cooking Links & sitemap