مٹن بیف چانپیں
اشیاء:
مٹن چاپس/بیف چاپس آدھا کلو
کچا پپیتا ایک چائے کا چمچ
ادرک ایک چائے کا چمچ
لہسن ایک چائے کا چمچ
اوسلین سوس دو کھانے کے چمچ
نمک ایک کھانے کا چمچ
پانی پانچ سوملی لیٹر
ترکیب:
ایک بڑے پیالے میں تمام اجزاء کو مکس کر لیں پانی کے ساتھ اور پھر اس کے اندر چانپ کو ڈال کر تقریباً چھ سے سات گھنٹے رکھ دیں۔ اس عمل کے بعد ایک ایک گرل تیار کر یں اور ان چالیس کو درمیانی آنچ پر گرل کر یں جب اچھے طریقے سے بھن جائیں تو ایک سرو کرنے والی پلیٹ میں نکال کر کھیرا، ٹماٹر، لیموں، سلاد کے پتوں کے ساتھ گارنش کر یں۔ مزیدار چاپس تیار ہیں۔