ناکہ کی چانپ
اشیاء:
چانپ دو کلو
دہی ایک کپ
لہسن دو چائے کے چمچ(پسا ہوا)
نمک ایک چائے کا چمچ
ٹماٹر کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
گرم مصالحہ دو چائے کے چمچ
لیمن جوس ایک کھانے کا چمچ
ترکیب:
تمام اشیاء کو مکس کر کے چانپ پر لگا دیں۔ دو گھنٹے کے لئے میرینیٹ ہونے کے لئے رکھ دیں۔ اب ان کو ہلکا اسٹیم کر یں ۔ پھر فرائی کر لیں۔