مطلع صاف ہے واشنگٹن
13.9°C
شہر تبدیل کریں | موسم کی پیشن گوئی
 
شربت بزوری


اشیاء:
چاروں مغز 10تولہ
سونف دو تولہ
تخم کاسنی دو تولہ
جڑکا سنی دو تولہ
پانی دو تولہ
چینی دو کلو
ترکیب:
چاروں مغز یعنی تربوز کے بیج خربوزہ کے بیج کھیرا اور ککڑی، سونف، تخم کاسنی، جڑ کا سنی ان تمام اشیا ء کو رات کے وقت دو کلو پانی میں ڈال کر بھگو دیا جائے اور چمچ آگ پر رکھ دیں۔ جب پانی آدھا رہ جائے تو آگ پر سے اتار لیں اور ٹھنڈا ہونے پر ہاتھوں سے اچھی طرح مل لیں اور اس کے بعد کسی کپڑے سے نتھار لیں۔ اس پانی میں دو کلو گرام چینی شامل کر لی جائے ۔ نہایت ہی عمدہ شر بت تیار ہے۔ گرمیوں کے موسم میں یہ شر بت کسی علیٰ ترین تحفے سے کم نہیں ہے۔ یہ شر بت پیشاب کی جلن کو دور کر دیتا ہے ۔ مثانے اور گردوں کی بیماروں کے لئے بے حد مفید ترین ہے۔ جگی کی گرمی کو دور کر تا ہے اور جگر کے ورم کو بھی ٹھیک کر دیتا ہے۔ بے حد فائدہ مند شر بت ہے۔
     
پیچھے مرکزی صفحہ آگے
 

 

Learn to cook with these online cooking recipes, classes and lessons or improve your cooking with expert guides, techniques and tips. Available online free of charge, become a home chef with our huge database of recipes, loose weight cooking home. Cooking Links & sitemap