کیرٹ کری
گاجر یں درمیانی بارہ عدد
مکئی کا آٹا دو چمچ
چینی دو چمچ
تیل یا گھی ایک چمچ
پانی ایک کپ
نمک ایک چمچ
ترکیب:
گاجر یں دھو لیں۔ ان کا چھلکا نہ اتار یں ۔ پھر کاٹ لیں فرائی پین گرم کر یں اور اس میں تیل یا گھی ڈال دیں ۔ گرم ہو جانے پر گاجر یں ڈال دیں ایک منٹ کے بعد نمک اور آدھا کپ پانی ملا دیں ۔ چار پانچ منٹ ابالیں پھر چینی، سرکہ ،مکئی کا آٹا اور آدھا کپ پانی ملا دیں۔ تقریباََ دو منٹ پکا ئیں اور پیش کر یں۔