Pakistani Recipes collection. The most fascinating array of Indian & Pakistani cuisine. Post and share your recipes with millions. News, views, articles, discussions, tips and tricks. you can cook all the food at home without going to any restaurant or hotel. be a home chef with us, loose weight and keep your weight in control easily. Share your recipe with thousands of readers.


 
مرغ مکئی

اشیاء:
چکن بریسڈ چار عدد میڈیم سائز
شملہ مرچ دو عدد میڈیم سائز
ادرک ایک عدد ایک انچ موٹی
لہسن پانچ عدد سے چھ عدد تک پوتھیاں
ٹماٹر تین عدد میڈیم سائز
دھنیے کی پتیاں (تازہ) کپ
مکئی کے دانے ایک کپ
تیل ٹیبل سپون
پسی ہوئی سرخ مرچ ایک ٹیبل سپون
ہلدی پاؤڈر ٹیبل سپون
پسا ہوا دھنیا ایک ٹیبل سپون
بالائی بغیر دہی دو ٹیبل سپون
نمک حسب ذائقہ
گرم مصالحہ پاؤڈر ٹیبل سپون
ترکیب:
1۔چکن بریسڈ کے گوشت کو اچھی طرح سے صاف کر لیں، صاف کرنے کے بعد اچھی طرح سے دھو لیں، دھونے کے بعد ایک انچ سائز کے چوڑے ٹکڑے بنا لیں۔
2۔اس کے بعد اب مکئی کے دانوں کو تین کپ سے چار کپ نمکین پانی میں بھگو دیں اور نرم ہونے تک بھیگے رہنے دیں۔اس کے بعد خشک کر کے ایک طرف رکھ دیں۔
3۔اس کے بعد اب شملہ مرچ کو اچھی طرح سے دھو لیں ۔ دھونے کے بعداس کو درمیان میں سے کاٹ کر اس کے بیج نکال لیں۔اس کے بعد ایک سینٹی میٹر سائز کے چوڑے ٹکڑے بنا لیں۔ اس کے بعد ادرک اور لہسن کو اچھی طرح سے دھو کر چھیل لیں۔ چھیلنے کے بعدا ن کے ٹکڑے بنا لیں۔ ٹماٹروں کو اچھی طرح سے دھو لیں ، دھونے کے بعد ان کے چھلکے اتار کر ان کو بلینڈر میں ڈال کر بلینڈ کر کے گودا بنا لیں۔ دھنیے کی تازہ پتیاں اچھی طرح سے توڑ لیں توڑنے کے بعد اچھی طرح دھو لیں۔ دھونے کے بعد خشک کر لیں۔ خشک کرنے کے بعد ایک طرف رکھ دیں۔
4۔اس کے بعد ایک فرائی پین میں تیل ڈال کر گرم کر یں۔ جب تیل گرم ہو جائے تو اس میں ادرک اور لہسن ڈال کر اچھی طرح سے فرائی کر لیں فرائی کرنے کے بعدا س میں ٹماٹروں کا گودا ڈال کر میڈیم حرارت پر اچھی طرح سے پکائیں پکانے کے بعد حرارت کم کر دیں۔
5۔اس کے بعد اب اس میں پسی ہوئی سرخ مرچ ڈال دیں، مرچ ڈالنے کے ساتھ ہی ہلدی پاؤڈر اور پسا ہوا دھنیا ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔مکس کرنے کے بعداس میں چکن بریسڈ کے ٹکڑے ڈال دیں۔ ٹکڑے ڈالنے کے بعد اچھی طرح سے مکس کر دیں۔ مکس کرنے کے بعد میڈیم حرارت پر پانچ منٹ سے چھ منٹ تک پکائیں ، پکانے کے دوران باری باری ہلائیں۔
6۔اس کے بعد اس میں بالائی کے بغیر دہی پکے ہوئے مکئی کے دانے شملہ مرچ اور نمک ڈال دیں۔ ڈالنے کے بعد اچھی طرح سے مکس کر لیں، مکس کرنے کے بعد فرائی پین کو اچھی طرح سے بند کر دیں ۔جب چکن بریسڈ کے ٹکڑے مکمل طور پر پک جائیں اور مصالحہ بن جائے تو حرارت بند کر دیں۔
7۔اس کے بعد اب اس میں گرم مصالحہ شامل کر دیں ، مصالحہ شامل کر نے کے ساتھ ہی توڑی ہوئی دھنیے کی پتیاں ڈال دیں اور گرما گرم مرغ کی ڈش کھانے کے لئے پیش کر دیں۔
غذائیت:
کیلوریز (حرارے) 225
پروٹین 26.6
چکنائی 9
کاروہائیڈریٹس 7.9
فائبر ز(ریشے ) 1
     
پیچھے مرکزی صفحہ آگے
 

Learn to cook with these online cooking recipes, classes and lessons or improve your cooking with expert guides, techniques and tips. Available online free of charge, become a home chef with our huge database of recipes, loose weight cooking home. Cooking Links & sitemap
Gifts, & Sentiments
Flowers, Mithai, Cakes, Fruit Baskets, Perfumes, Chocolate, Gift Books, Stuffed Toys, Fashion Jewelry, Mehndi, Choorian, Site Maps
Urdu Books
English Books
Apparel - Dresses
Paper Wishing Cards
Quick Mart
CDs & DVDs
Mobile Phone
Electronics, Computers
Kids Toys
Quick Mart Pakistan
Shop at eMarkaz
Gifts to Pakistan, Urdu Books, Men and women dresses, Mobile Scratch cards
Popular Searches: Eid Day gifts to Pakistan. Gifts for Eid, gifts for Eid, Eid Gifts, Eid Day Gifts, Gifts to Pakistan, Gifts to Pak, Pakistan Gifts, Gift to Pakistan, Send Gifts to Pakistan, Sending Gifts to Pakistan, Flowers to Pakistan, Cakes to Pakistan, Pakistani Gifts, Gifts for Pakistan, Valentine day, Buy Pakistani Clothing, Shalwar Suits, Kurta Shalwar, Clothes In Pakistan, Kameez Shalwar, Shalwar Kameez, Pakistani Women Wear, Cheap Flights, Hotels, Car Rentals, Cruise, Deals, Vacation Packages, Travel Comparison Tools, Trading Solution - eMarkaz ,Valentine's Day gifts, valentine day, lovely gifts, pakistani love gifts, send gifts to Pakistan

UrduPoint Network

contact us
advertisement info.
guest book
our team
feedback
privacy policy
sitemap
disclaimer

Al Razzaq Group. Parent company of UrduPoint Network

UrduPoint - pride of Pakistan
RSS Feeds (C) - UrduPoint Network. 1997-2009. All rights reserved.