ٹماٹر اور مرغ
اجزاء:
مرغ ایک سیر
ٹماٹر کا رس ڈیڑھ پاؤ
لہسن ٹی سپون
ادرک ٹی سپون
نمک ٹی سپون
دار چینی ایک چٹکی
سرخ مرچ ایک چٹکی
اجوائن ایک چٹکی
پیاز ایک گٹھی کٹی ہوئی
کالی مرچ چھ دانے
زیتون تین چمچے
ترکیب:
مرغ دھو کر لہسن، ادرک، نمک لگا کر دو گھنٹے فریج میں رکھیں ۔ کڑاہی میں تیل گرم کر کے اجوائن ڈال دیں۔ اس کے بعد تمام اشیا اور ٹماٹر کا رس ڈال کر ہلکی آنچ پر بھو ن لیں ۔ ڈش تیار ہے۔