مرغی اور سرکہ
اجزاء:
ایک چوزا تلا ہوا ایک عدد
انڈے پھینٹے ہوئے دو عدد
تیل تین چمچہ
ادرک ایک ٹکڑا
سرکہ آدھ پاؤ
نمک حسب نشاء
پانی ایک سیر
مرچ حسب ضرورت
ترکیب:
کڑاہی میں ایک چمچہ تیل ڈال کر گرم کریں پھر انڈے شامل کر کے بھورے رنگ میں تل لیں ۔پھر اس تیار شدہ آملیٹ کے ٹکڑے کر لیں۔ کڑاہی میں تین چمچے تیل گرم کر کے ادرک مرغی کو ہلکی آنچ پر سنہری کر لیں پھر سرکہ اور نمک ملائیں ۔اور پانی شامل کر کے دم پر رکھیں ۔ پندرہ منٹ بعد چولحے پر رکھیں اور تھوڑی دیرکے بعداتار لیں۔ ڈش تیارہے۔