بند گوبھی کاسلاد
اجزاء:
بند گوبھی 1کلو
سویاساس 4بڑے چمچے
نمک 2ٹی سپون
چینی 2ٹی سپون
السی کا تیل 2بڑے چمچے
طریقہ:
گوبھی کو پانی میں بھگو کر اچھی طرح صاف کر لیں ۔ پھر اس کے بڑے بڑے ٹکڑے کر کے پیالے میں رکھ دیں اس کے بعد نمک ، سویاساس ، السی کا تیل اور چینی بند گوبھی پر چھڑک لیں ۔اور ایک منٹ تک اسی حالت میں رہنے دیں ۔ اگر چاہیں تو اس میں سبزیاں سر خ مر چیں بھی شامل کر سکتے ہیں ۔بہترین سلاد تیار ہے۔