تلاگوشت
اشیاء:
گوشت ڈھائی کلو
نمک حسب ذائقہ
سجاوٹ کے لئے:
ہرا دھنیا، کالی مرچ، اور ہری مرچیں
ترکیب:
گوشت میں نمک ڈال کر چولہے کی دھیمی آنچ پر پکنے دیں۔ گوشت کے پانی میں ہی گوشت گل جائے تو چربی میں ہی اچھی طرح بھون لیں اور مہمانوں کو پیش کرنے سے پہلے کالی مرچ(پسی ہوئی) اور ہرا دھنیا ہری مرچیں ڈال دیں۔ ٹماٹو کیچپ اور لچھے دار کٹی ہوئی پیاز کے ساتھ مہمانوں کی تواضع کر یں۔