Sabzi Wala Omelette Recipe In Urdu - Recipe No. 3870

Sabzi Wala Omelette Urdu recipe is available at UrduPoint. Sabzi Wala Omelette is a famous dish in this region. You can read here Sabzi Wala Omelette recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Sabzi Wala Omelette. You can know the complete method to make Sabzi Wala Omelette on this page. We will also tell you how long it will take to make Sabzi Wala Omelette. Read the recipe, ingredients, and everything related to Sabzi Wala Omelette below.

سبزی بھرا آملیٹ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 3870

Sabzi Wala Omelette Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

386 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 قیمہ ایک پاؤ

2 انڈے چھ عدد

3 مکھن دو کھانے کے چمچ

4 نمک اور لال مرچ حسب ذائقہ

بھرنے کے لئے:

1 دھنیا ایک گڈی

2 ٹماٹر کٹے ہوئے ایک پاؤ

3 ہری مرچ ایک درمیانہ سائز کی گول

4 لہسن موٹے کوٹے ہوئے دو جوئے

5 پسا ہوا دھنیا ایک چائے کا چمچ

6 سبز پیاز ایک گڈی

7 بینگن چھوٹا سائز ایک عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1قیمے کو ہلکی آنچ پر نمک مرچ اور لہسن ادرک کی پیسٹ ملا کر ایک کھانے کے چمچ گرم تیل میں دو تین منٹ کے لئے بھون کر گلا لیں اور پلیٹ میں نکال لیں
  2. 2 بینگن کے ایک انچ کے چھوٹے ٹکڑے بنا لیں اور ان پر نمک چھڑک کر آدھے گھنٹے کے لئے رکھ دیں
  3. 3 پھر انہیں دھو کر پیپر ٹاول سے خشک کر لیں
  4. 4 پیازوں کے باریک سلائس کر لیں
  5. 5 گول مرچ کے بیج اور سفید حصہ نکال کر انکے باریک لمبے ٹکڑے کر لیں
  6. 6 فرائینگ پین میں تیل گرم کر کے بینگنوں کو 5 منٹ کے لئے فرائی کریں تاکہ سنہری ہو جائیں اور انہیں کفگیر سے پیالے میں نکال لیں
  7. 7 تھوڑا سا تیل اور ڈالیں اور مرچوں کے لمبے ٹکڑے تھوڑی دیر کے لئے پکائیں
  8. 8 پھر انہیں بھی پیالے میں نکال لیں
  9. 9 ایک کھانے کا چمچ مزید تیل ڈال کر پیاز ہلکے سنہری کر لیں
  10. 10 بینگن ،ہری مرچ دوبارہ پین میں ڈالیں اور اس میں ٹماٹر اور دھنیا ڈال کر مکس کر یں
  11. 11 ڈھک کر تقریباً پندرہ منٹ کے لئے پکائیں
  12. 12 انڈے پھینٹ لیں اور اس میں سبزیاں، قیمہ اور نمک مرچ ملائیں
  13. 13 فرائینگ پین کو پیپر ٹاول سے صاف کریں اورمکھن گرم کرکے اس میں انڈوں کا آمیزہ ڈالیں
  14. 14 آنچ دھیمی کر یں اور ڈھک کر اس وقت تک پکائیں جب تک کہ آملیٹ بیچ میں سے پک جائے
  15. 15 سرونگ ڈش میں آملیٹ منتقل کر یں اور ٹکڑے کاٹ لیں

(7972) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Omelette And Egg

More Recipes

Urdu cooking recipe of Sabzi Wala Omelette, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Sabzi Wala Omelette is a Omelette And Egg, and listed in the anda aur Omelette. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.