Fish With Mash Potato Recipe In Urdu - Recipe No. 4853

Fish With Mash Potato Urdu recipe is available at UrduPoint. Fish With Mash Potato is a famous dish in this region. You can read here Fish With Mash Potato recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Fish With Mash Potato. You can know the complete method to make Fish With Mash Potato on this page. We will also tell you how long it will take to make Fish With Mash Potato. Read the recipe, ingredients, and everything related to Fish With Mash Potato below.

فش ود میش آلو بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 4853

Fish With Mash Potato Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 آلو 4 عدد (ابلے ہوئے)

2 مچھلی 400 گرام (بڑی مچھلی لیں جس میں کانٹے کم ہوں)

3 مشروم 250 گرام

4 کریم 3/4 کپ

5 نمک حسب ذائقہ

6 پیاز 4 عدد (چوپ کر لیں)

7 مکھن 1 کھانے کا چمچہ

8 سرکہ حسب ضرورت

9 پنیر 6 کھانے کے چمچے (کدو کش کیا ہوا)

10 سفید مرچ پاوٴڈر 1/4 چائے کا چمچہ

11 چائنیزنمک 1/2 چائے کا چمچہ

12 مایونیز 3 کھانے کے چمچے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مچھلی کو صاف کر کے اچھی طرح سرکے سے دھولیں اور درمیانی کانٹا نکال کر چھوٹے ٹکڑے کاٹ لیں
  2. 2 آلو کو چھیل کر میش کر لیں اور اسے ایک پیالے میں رکھ کر اس میں کریم، نمک، 1/2 کھانے کا چمچہ، مکھن اور پنیر کی آدھی مقدار شامل کریں
  3. 3 اچھی طرح مکس کرنے کے بعد آلو کے اس کریمی آمیزے کو ایک پائپینگ بیگ میں ڈالیں
  4. 4 سوس پین میں باقی بچاہوا مکھن گرم کر کے اس میں چوپ کی ہوئی پیاز ڈال کر فرائی کریں
  5. 5 پیاز کے براوٴن ہو جانے کے بعد اس میں مشروم، سفید مرچ پاوٴڈر اور چائینز نمک ڈال کر کچھ دیر فرائی کریں
  6. 6 سوس پین کو چولہے سے ہٹا کر اس میں 1 کھانے کا چمچہ مایونیز اور باقی بچا ہوا پنیر ڈال کر مکس کریں
  7. 7 ایک چکنی کی ہوئی کیسرول ڈش کے درمیان میں فرائی کئے مشروم کے آمیزے کو ڈالیں اور اس کے اوپر مچھلی کے پیسز کو رکھیں
  8. 8 2 کھانے کے چمچے مایونیز سے اسے کور کریں
  9. 9 پائیپنگ بیگ میں بھرے ہوئے آلو کے کریمی مکسچر سے ڈش کے کناروں کو خوبصورتی سے سجائیں
  10. 10 کیسرول ڈش کو پہلے سے گرم اوون میں180C پر رکھ کر 20-25 منٹ تک بیک کریں
  11. 11 مزیدار فش پوٹیٹو تیار ہے
  12. 12 ٹماٹر کیچپ کے ساتھ سروکریں

(8711) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Fish

More Recipes

Urdu cooking recipe of Fish With Mash Potato, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Fish With Mash Potato is a Fish, and listed in the machli ke pakwan. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.