Arbian Mandi Rice Recipe In Urdu - Recipe No. 5993

Arbian Mandi Rice Urdu recipe is available at UrduPoint. Arbian Mandi Rice is a famous dish in this region. You can read here Arbian Mandi Rice recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Arbian Mandi Rice. You can know the complete method to make Arbian Mandi Rice on this page. We will also tell you how long it will take to make Arbian Mandi Rice. Read the recipe, ingredients, and everything related to Arbian Mandi Rice below.

اربین مندی رائس بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 5993

Arbian Mandi Rice Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

60 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 سوکھا دھنیا 10 گرام۔

2 زیرہ 10گرام۔

3 کالی مرچ 5 گرام۔

4 بادیان کے پھول 5 گرام۔

5 سبز ایلایچی 5 گرام۔

6 دارچینی 5 گرام۔

7 بڑی الائچی 5 گرام

8 سونف 5 گرام۔

9 مندی مصالحہ 2 کھانے کے چمچ۔

10 نمک حسبِ ذائقہ۔

11 سرکہ 2 کھانے کے چمچ۔

12 لال مرچ پاؤڈر 1 کھانے کے چمچ۔

13 ادرک لہسن پیسٹ 1 کھانے کے چمچ۔

14 کْٹی لال مرچ 2 کھانے کے چمچ

15 لیموں کا رس 2 کھانے کے چمچ۔

16 گرم پانی 3 لیٹر۔

17 چاول 500 گرام

18 چکن 500 گرام

19 ۔کھانے کا تیل 4 کھانے کے چمچ۔

20 پیاز (چوپ) 2 عدد۔

21 ادرک لہسن پیسٹ 1 کھانے کے چمچ۔

22 کشمش 20گرام۔

23 کاجو 25 گرام۔

24 ہری مرچ 3عدد۔

25 نمک حسبِ ذائقہ۔

26 زیرہ 1 کھانے کا چمچ۔

27 پانی 0.5 لیٹر۔

28 پیلا رنگ 1چائے کا چمچ۔

29 کوئلہ 1عدد۔

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سوکھا دھنیا،زیرہ،کالی مرچ،بادیان کے پھول،سبز ایلایچی،دارچینی،بڑی یلایچی،سونفٍٍ ان تمام اجزاء کو گرائنڈر میں ڈال کر اچھی طرح گرائینڈ کر لیں۔مندی مصالحہ تیار ہے۔
  2. 2 ایک برتن لیں اس میں مندی مصالحہ، نمک ، سرکہ، لال مرچ پاؤڈر، ادرک لہسن پیسٹ، کْٹی ہوئی لال مرچ، لیموں کا رس ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔
  3. 3 اب یک برتن میں ثابت مرغی لیں اس میں تیار کیا ہوا مصالحہ ڈال کر اچھی طرح مرغی پر لگا لیں او ر 2-3 گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں۔
  4. 4 اب اس مرغی کو 35-40 منٹ سٹیمر میں سٹیم کر لیں
  5. 5 ایک برتن میں کھانے کا تیل لیں۔اب اس میں پیاز، ادرک لہسن پیسٹ، کشمش، کاجو، ہری مرچ، نمک، زیرہ ڈال کر فرائی کر لیں۔
  6. 6 اب اس میں پانی اور Stock ڈال کر تھوڑی دیر کے لیے پکا لیں۔
  7. 7 اب اس میں بھیگے ہوئے چاول ڈال دیں اور تھوڑا پانی رہ جانے تک پکالیں۔
  8. 8 اب اس میں پیلا رنگ ڈال کر 10منٹ کے لیے دم دیں۔
  9. 9 اب اس پر تیار کیا ہوا چکن رکھ دیں اور اس میں ایلومونیم فوئل کی کٹوری رکھ دیں اس میں جلتا ہوا کوئلہ رکھ دیں۔
  10. 10 اب اس کوئلہ پر تھوڑا سا کھانے کا تیل ڈال کر دو سے تین منٹ تک ڈھک دیں۔آپکا مزے دار چکن مندی تیار ہے۔

(11170) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Biryani And Rice

More Recipes

Urdu cooking recipe of Arbian Mandi Rice, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Arbian Mandi Rice is a Biryani And Rice, and listed in the Biryani, Rice, chawal. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 60 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.