Chicken Tawa Pulao Recipe In Urdu - Recipe No. 6213

Chicken Tawa Pulao Urdu recipe is available at UrduPoint. Chicken Tawa Pulao is a famous dish in this region. You can read here Chicken Tawa Pulao recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Chicken Tawa Pulao. You can know the complete method to make Chicken Tawa Pulao on this page. We will also tell you how long it will take to make Chicken Tawa Pulao. Read the recipe, ingredients, and everything related to Chicken Tawa Pulao below.

چکن توا پلاؤ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6213

Chicken Tawa Pulao Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن بریسٹ 200گرام

2 چاول دو پیالی

3 نمک حسب ذائقہ

4 ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ

5 پیاز ایک عدد درمیانی

6 ٹماٹر تین سے چار عدد

7 سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ

8 ثابت دھنیا ایک چائے کا چمچ

9 سونف ایک چائے کا چمچ

10 ثابت گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ

11 پھول گوبھی 100گرام

12 گاجر دو عدد

13 مٹر ایک پیالی

14 ہری مرچیں حسب پسند

15 مکھن تین کھانے کے چمچ

16 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1تو ے پر دو سے تین کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں گرم مصالحہ اور باریک کٹی ہوئی پیاز ڈال کر سنہری فرائی کریں ۔
  2. 2 پھر اس میں ادرک لہسن اور ٹماٹر ڈال کر ڈھک دیں ،تاکہ ٹماٹر اچھی طرح گل جائیں ۔
  3. 3 گاجر اور پھول گوبھی کے چھوٹے ٹکڑے کرکے مٹر کے ساتھ ڈھائی پیالی ابلتے ہوئے پانی میں ڈالیں اور ساتھ ہی نمک،دھنیا ،زیرہ اور سونف شامل کردیں ۔
  4. 4 سبزیاں جب ادھ گلی ہو جائے تو نکال لیں اور یخنی کو چھان لیں ۔
  5. 5 اس میں بھگو کر رکھے ہوئے چاولوں کو دم دیں ۔
  6. 6 چکن کی چھوٹی بوٹیاں کرکے اس پر نمک اور پسی ہوئی ہری مرچیں لگائیں اور انھیں نان اسٹک پین میں ایک کھانے کے چمچ مکھن کے ساتھ تیز آنچ پر فرائی کریں۔
  7. 7 پھر چکن کو توے پر مصالحے کے ساتھ ڈال کر فرائی کریں اور ساتھ ہی ابلی ہوئی سبزیاں بھی شامل کردیں ۔
  8. 8 جب تمام چیزیں اچھی طرح مکس ہو جائے تو اس پر تیار کئے ہوئے یخنی والے چاول ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور اوپر سے مکھن ڈال کر ڈھک کر ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔

(4920) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Chicken Pulao

More Recipes

Urdu cooking recipe of Chicken Tawa Pulao, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Tawa Pulao is a Chicken Pulao, and listed in the Murgh Pulao. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.