Chicken Cheez Roll Recipe In Urdu - Recipe No. 5995

Chicken Cheez Roll Urdu recipe is available at UrduPoint. Chicken Cheez Roll is a famous dish in this region. You can read here Chicken Cheez Roll recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Chicken Cheez Roll. You can know the complete method to make Chicken Cheez Roll on this page. We will also tell you how long it will take to make Chicken Cheez Roll. Read the recipe, ingredients, and everything related to Chicken Cheez Roll below.

چکن چیز رول بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 5995

Chicken Cheez Roll Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن بریسٹ دو سو گرام۔

2 نمک حسب پسند۔

3 ادرک لہسن ایک کھانے کا چمچ۔

4 چیڈر چیز سو گرام۔

5 پیاز ایک عدد دومیانی۔

6 کالی مرچ کٹی ہوئی آدھا چائے کا چمچ۔

7 مسٹرڈ پیسٹ آدھا چائے کا چمچ سرکہ دو چائے کے چمچ۔

8 چلی ساس دو چائے کے چمچ۔

9 سویا سوس دو چائے کے چمچ۔

10 اجوائن آدھا چائے کا چمچ۔

11 ہری مرچیں تین سے چار۔

12 ہرا دھنیا آدھی گٹھی۔

13 ڈبل روٹی کے سلائس تین عدد۔

14 انڈے دو عدد۔

15 ڈبل روٹی کا چورا حسب ضرورت۔

16 میدہ دو کھانے کے چمچ۔

17 کارن فلور دو کھانے کے چمچ۔

18 آئل۔ حسب ضرورت۔

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پین میں ایک کھانے کا چمچ تیل ڈال کر اس میں ادرک لہسن ڈالیں اور درمیانی آنچ پر ایک سے دو منٹ فرائی کریں-
  2. 2 پھر اس میں صاف دھلی ہوئی چکن کی چھوٹی بوٹیاں کر کے ڈالیں اور اسے ڈھک کر ہلکی آنچ پر پکائیں-
  3. 3  جب چکن کا اپنا پانی خشک ہوجائے تو اس میں نمک٬ سرکہ٬ سویا ساس اور چلی ساس ڈال کر ایک سے دو منٹ پکائیں اور چولہے سے اتار لیں-
  4. 4  چاپر میں ڈبل روٹی کے سلائس٬ ہرا دھنیا٬ اور ہری مرچیں ڈال کر چاپ کریں پھر اس میں چکن ڈال کر چاپ کرلیں-
  5. 5  اس مکسچر کو چاپر سے نکال کر اس میں کالی مرچ٬ اجوائن٬ مسٹرڈ پیسٹ اور ایک پھینٹا ہوا انڈا شامل کریں اور اچھی طرح ملا لیں-
  6. 6 چیز کو اسٹک کی طرح کاٹ لیں اور چکن مکسچر کا تھوڑا سا حصہ ہاتھ میں رکھیں اور اس کے درمیان میں چیز اسٹک رکھ کر رول بنا لیں-
  7. 7 انڈے کو پھینٹ کر اس میں میدہ اور کارن فلور ملا لیں٬ رول کو پہلے انڈے کے مکسچر میں ڈپ کریں پھر ڈبل روٹی کا چورا لگا کر کڑاہی میں گرم آئل میں سنہری فرائی کرلیں-

(8594) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Samosa, Roll, Pakora, Dahi Baray And Dahi Phulkiyan

More Recipes

Urdu cooking recipe of Chicken Cheez Roll, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Cheez Roll is a Samosa, Roll, Pakora, Dahi Baray And Dahi Phulkiyan, and listed in the Samosa, Roll, Pakora, Dahi Baray and Dahi Phulki. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.