بند کریں
پکوان ترا کیبچائینز کھانےسٹر فرائی بانس کونپل پکّل مسٹرڈ اور گرین
سٹر فرائی بانس کونپل پکّل مسٹرڈ اور گرین
ترکیب تیاری:
بانس کی کونپلوں کو چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔ مسٹر ڈ کرین کو دھوئیں اور پانی نچوڑ لیں۔ اب اس کو چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹیں۔
پکانے کی ترکیب:
ویجی ٹیبل آئی پین میں گرم کر یں۔ اس سے پہلے کہ آئل اُبلنے لگے بانس کی کونپلیں اس میں ڈال دیں۔ دو یا تین منٹ پکائیں۔ آگ سے اتار یں اور ایک طرف رکھ دیں۔ ویجی ٹیبل آئل پین سے نکال لیں۔ اس چکن سٹاک ، بانس کی کونپلیں چینی اور نمک ڈالیں۔درمیانے درجے کی آگ پر 10منٹ پکائیں۔ مسٹر ڈ گرین اور ویجی ٹیبل آئل کی چند بوندیں اس میں ڈالیں آگ تیز کر دیں ، یہاں تک کہ سوپ گاڑھا ہو جائے اور شفاف ۔ اب اسمیں کارن سٹارچ ڈال دیں۔ آہستہ آہستہ سٹر کر یں۔ سیسم آئل اس پر چھڑک دیں ۔ پلیٹ میں ڈال کر پیش کر یں۔

(0) ووٹ وصول ہوئے

: متعلقہ عنوان