Dal Moong Ka Shorba Recipe In Urdu - Recipe No. 5273

Dal Moong Ka Shorba Urdu recipe is available at UrduPoint. Dal Moong Ka Shorba is a famous dish in this region. You can read here Dal Moong Ka Shorba recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Dal Moong Ka Shorba. You can know the complete method to make Dal Moong Ka Shorba on this page. We will also tell you how long it will take to make Dal Moong Ka Shorba. Read the recipe, ingredients, and everything related to Dal Moong Ka Shorba below.

مونگ کی دال کا شوربہ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 5273

Dal Moong Ka Shorba Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 1 کپ زرد مونگ دال

2 1 کپ پیاز کٹے ہوئے

3 1 کپ ٹماٹر کٹے ہوئے

4 1 چائے کا چمچ ادرک کدو کش کردہ

5 2 تا 3 سبزمرچیں چاک کردہ

6 1 چائے کا چمچ پسی ہوئی ہلدی

7 1 چائے کا چمچ پسی ہوئی سرخ مرچ

8 1 چائے کا چمچ پنجابی گرم مسالہ

9 نمک حسبِ ذائقہ

10 2 کھانے کے چمچ گھی

11 1 کھانے کا چمچ لہسن پسا ہوا۔

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مونگ دال صاف کریں۔
  2. 2 اسے دھوئیں۔
  3. 3 اسے صاف کرنے اوردھونے کے بعد 15 منٹ تک کے لیے بھگو دیں۔
  4. 4 اسے نچوڑ لیں۔
  5. 5 اس میں 2 کپ پانی۔ پیاز۔ ٹماٹر۔ ادرک۔ سبز مرچیں۔ پسی ہوئی ہلدی۔ پسی ہوئی سرخ مرچ۔ پنجابی گرم مسالہ اور نمک شامل کریں
  6. 6 3 سیٹیوں(Whistles) تک پریشرککر میں پکائیں۔
  7. 7 پریشر کا ڈھکنا کھولنے سے قبل بھاپ کو خارج کریں اور دال کو بخوبی پھینٹیں
  8. 8 1 کپ پانی شامل کریں اور ابالا دلائیں۔
  9. 9 اور 5 تا 7 منٹ تک ابلنے کے قریب آگ پر پڑارہنے دیں۔
  10. 10 ایک چھوٹے پین میں گھی گرم کریں۔
  11. 11 اس میں لہسن شامل کریں اور اس وقت تک بھونیں حتیٰ کہ لہسن سنہری براوؤن رنگت کا حامل بن جائے۔
  12. 12 اسے شوربے کے اوپر انڈیل دیں اور بخوبی یکجا کریں۔
  13. 13 گرما گرم ہی نوش کرنے کے لیے پیش کریں۔

(8828) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistani Food

More Recipes

Urdu cooking recipe of Dal Moong Ka Shorba, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Dal Moong Ka Shorba is a Pakistani Food, and listed in the Pakistani cuisine. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.