Panchratni Dal Recipe In Urdu - Recipe No. 5185

Panchratni Dal Urdu recipe is available at UrduPoint. Panchratni Dal is a famous dish in this region. You can read here Panchratni Dal recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Panchratni Dal. You can know the complete method to make Panchratni Dal on this page. We will also tell you how long it will take to make Panchratni Dal. Read the recipe, ingredients, and everything related to Panchratni Dal below.

پنج رتنی دال بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 5185

Panchratni Dal Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

23 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 2 کپ سالم مونگ (مونگی ثابت)

2 1 کپ سالم سالم مسور ( مسر)

3 1 کپ سالم ارد

4 1 کپ دال چنا

5 1 کپ ارہر دال

6 2 چائے کے چمچ آئل

7 3 عدد الائچی

8 دار چینی کا ٹکڑا (25 ملی میٹر یعنی1 انچ)

9 1 چائے کا چمچ زیرہ

10 1 کپ پیاز کٹے ہوئے

11 1/2 کپ ٹماٹرکٹے ہوئے

12 1 چائے کا چمچ سوکھا دھنیا پسا ہوا

13 1 چائے کا چمچ پسی ہوئی سرخ مرچ

14 1 چائے کا چمچ پسی ہوئی ہلدی

15 1 چائے کا چمچ پسا ہوا زیرہ

16 1 چائے کا چمچ پسی ہوئی سونف

17 1 کپ دہی پھینٹی ہوئی

18 نمک حسبِ ذائقہ

19 برائے گارنش

20 2 کھانے کے چمچ دھنیا کٹا ہوا

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دالیں صاف کریں اور دھوئیں
  2. 2 گرم پانی میں کم از کم 1 گھنٹے تک کے لیے انہیں بھگو دیں
  3. 3 نچوڑ لیں اور 2 کپ پانی شامل کریں
  4. 4 15 تا 20 منٹ تک پریشر ککر میں پکائیں
  5. 5 اس دوران آگ درمیانی رکھیں
  6. 6 اس وقت تک پکائیں حتیٰ کہ دالیں پک (گل) جائیں
  7. 7 ڈھکن کھولنے سے قبل بھاپ خارج کر دیں
  8. 8 پھینٹیں تاکہ دالیں بخوبی کچلی جائیں
  9. 9 ایک جانب رکھ دیں
  10. 10 تڑکہ لگانے کے لیے ایک گہرے پین میں آئل گرم کریں
  11. 11 آئل میں الائچی،دار چینی اور زیرہ شامل کریں
  12. 12 زیرہ جب چٹخنے لگے تب پیاز شامل کریں
  13. 13 بھونیں حتیٰ کہ پیاز سنہری براوؤن رنگت اختیار کر لیں
  14. 14 ٹماٹر، پسا ہوا سوکھا دھنیا، سرخ مرچ، ہلدی، پسا ہوا زیرہ اور پسی ہوئی سونف شامل کریں
  15. 15 4 تا 5 منٹ تک پکائیں یا اس وقت تک پکائیں حتیٰ کہ مکسچر آئل چھوڑ دے
  16. 16 آنچ دھیمی کر دیں
  17. 17 دہی شامل کریں اور کپ پانی بھی شامل کریں
  18. 18 2 تا 3 منٹ تک ابلنے کے قریب آگ پر رکھیں
  19. 19 پکائی گئی دالیں شامل کریں اور نمک بھی شامل کریں
  20. 20 ابالا دلائیں اور دھنیا کے ساتھ گارنش کریں
  21. 21 چپاتیوں (روٹیوں) کے ساتھ کھانے کے لیے پیش کریں

(7918) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Pakistani Food

More Recipes

Urdu cooking recipe of Panchratni Dal, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Panchratni Dal is a Pakistani Food, and listed in the Pakistani cuisine. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 23 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.