Chicken Primavera Recipe In Urdu - Recipe No. 6081

Chicken Primavera Urdu recipe is available at UrduPoint. Chicken Primavera is a famous dish in this region. You can read here Chicken Primavera recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Chicken Primavera. You can know the complete method to make Chicken Primavera on this page. We will also tell you how long it will take to make Chicken Primavera. Read the recipe, ingredients, and everything related to Chicken Primavera below.

چکن پریما ویرا بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6081

Chicken Primavera Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن بریسٹ دوعدد

2 نمک حسب ذائقہ

3 خشک لہسن کا پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ

4 کٹی ہوئی کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ

5 کٹی ہوئی لال مرچ آدھا چائے کا چمچ

6 سرکہ دو کھانے کے چمچ

7 سویا ساس دو کھانے کے چمچ

8 پیاز دوعدد

9 ٹماٹر دو عدد

10 شملہ مرچ حسب ضرورت

11 اورنج کاٹج چیز ایک پیالی

12 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن بریسٹ کو صاف دھو کر ان کے درمیان سے دوحصّے کر لیں اور ان میں گہری کٹ لگا لیں ۔
  2. 2 پھر اسے نمک، لہسن ،کالی مرچ ،لال مرچ ،سرکہ ،سویا ساس اور ایک کھانے کے چمچ کوکنگ آئل کے ساتھ میرینیٹ کرکے رکھ دیں ۔پیاز،شملہ مرچ اور ٹماٹر کے قتلے کاٹ لیں اور چکن کے کٹس میں لگا دیں ۔
  3. 3 گرل پین کو گرم کرکے اس پر ایک سے دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل ڈالیں اور چکن کو تیز آنچ پر تین سے چار منٹ گرل کرلیں ۔
  4. 4 پھر اسے پہلے سے گرم کئے ہوئے اوون میں اوپر کا گرم جلا کر دس سے بارہ منٹ کے لئےC ْ 150پر رکھ دیں ۔
  5. 5 اور نج کاٹج چیز بنانے کے لئے ایک لیٹر دودھ کو ابالنے رکھیں اور ابال آنے پر اس میں ایک پیالی کھٹے کینو کارس ڈال کر تیز آنچ پر پکائیں ،جب دودھ کا پانی علیحدہ ہو جائے تو اس میں دو پیالی یخ ٹھنڈا پانی ڈال کر رکھیں اور ململ کے کپڑے میں چھان لیں ۔پھر اس میں نمک اور کٹی ہوئی کالی مرچ شامل کرکے اچھی طرح ملا کر فریج میں رکھ دیں ۔

(4366) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Chicken Pakwan

More Recipes

Urdu cooking recipe of Chicken Primavera, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Primavera is a Chicken Pakwan, and listed in the murgh pakwan. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.