بند کریں
پکوان ترا کیبمشروباتادریڑیکا
ادریڑیکا
اشیاء:
دودھ ایک پاؤ
دہی ایک پاؤ
چینی حسب پسند
برف حسب خواہش
ترکیب:
سب سے پہلے دہی کو ایک کھلے منہ والے برتن میں ڈال کر مدھانی سے خوب اچھی طرح پھینٹ لیا جائے اور جب دہی مل جائے تود ودھ اور چینی ڈال کر خوب اچھی طرح سے مدھانی چلائیں اور جب جھاگ سی بن جائے توبرف کے ٹکڑے کر کے ڈال دیں اور پھر خوب مدھانی چلائیں ۔ لسی خوب ٹھنڈی ہو جائے اور اوپر جھاگ پھول جائے تو گلاسوں میں یا جگ میں ڈال کر پیش کریں۔ یہ لسی صحت کے لئے بہت مفید ہو تی ہے۔

(0) ووٹ وصول ہوئے

: متعلقہ عنوان