بند کریں
پکوان ترا کیبمشروباتانگور کے پتوں کا شر بت
انگور کے پتوں کا شر بت
اشیاء :
انگور کے پتے بارہ تولہ
کلحقی ،گوگھر د ، سونف ہر ایک چار تولہ
خر بوزہ کے بیج چار تولہ
پانی تین کلو گرام
چینی دو کلو گرام
ترکیب:
خر بوزہ کے بیج ،سونف ،کلحقی، انگور کے پتے اور گوگھرد ان تمام اشیاء کو پانی میں ڈال کر بھگو دیا جائے ۔ بارہ گھنٹے گزرنے کے بعد آگ پر رکھ کر جوش دیں اور جب پانی آدھا رہ جائے تو اس میں دو کلو گرام چینی شامل کر دی جائے۔ بہت ہی عمدہ اور ذائقے دار شر بت تیار ہے۔ اس شربت سے گردے اور مثانے کی پتھری نکل جاتی ہے۔

(0) ووٹ وصول ہوئے

: متعلقہ عنوان