بند کریں
پکوان ترا کیبمشروباتملن اینڈ جنجر سوڈا ڈرنک
ملن اینڈ جنجر سوڈا ڈرنک
اشیاء:
خربوزہ ایک عدد
سوڈا واٹر چار کپ
ادرک پاؤڈر حسب ذائقہ
گاؤزبان کی ٹہنیاں گارنشنگ کے لئے(پھول سمیت)
ترکیب:
خربوزہ چھیل کر بیج الگ کر دیں۔ گودے کو گرائنڈ میں ڈال کر پری بنا لیں۔ اب میری کو ایک بڑے جگ میں ڈال دیں۔ اس کے اوپر سوڈا واٹر ڈالیں۔ اس مشروب کو سرونگ گلاس میں ڈالیں اور گاڈزبان کے پھولوں اور ٹہنیوں سے گارنش کرکے سرو کر یں۔

(1) ووٹ وصول ہوئے

: متعلقہ عنوان