Easy Sharbat Badam Recipe In Urdu - Recipe No. 1388

Easy Sharbat Badam Urdu recipe is available at UrduPoint. Easy Sharbat Badam is a famous dish in this region. You can read here Easy Sharbat Badam recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Easy Sharbat Badam. You can know the complete method to make Easy Sharbat Badam on this page. We will also tell you how long it will take to make Easy Sharbat Badam. Read the recipe, ingredients, and everything related to Easy Sharbat Badam below.

شر بت بادام بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 1388

Easy Sharbat Badam Recipe In Urdu
اشیاء:
بادام کی گریاں ایک پاؤ (علیٰ قسم کی)
پانی آدھا کلو
چینی تین پاؤ
سبز الائچی بارہ عدد
ترکیب:
شر بت کی تیاری سے ایک رات قبل ہی بادام کی گریاں پانی میں بھگو دی جائیں۔ پھر صبح اُٹھ کر ان گریوں کو اچھی طرح سے چھیل لیا جائے اور اس کے بعدان کوسل پر باریک پیس لیا جائے۔ اس میں تھوڑا سا پانی ڈال کر ان گریوں کو کسی کپڑے میں چھان لیں اور جس قدر گریوں کا پانی نکلے اس کو الگ برتن میں رکھ لیا جائے اور گریوں کو دو بارہ سل پر تھوڑا سا پانی ڈال کر اور پیس کر کپڑے میں چھان لیا جائے ۔ اس طریقے سے تین چار مرتبہ کرنے سے تمام کے تمام بادام پس جاتے ہیں اور اب یہ پسے ہوئے بادام، چینی اور پانی ملا کر دیگچی کو چولہے پر چڑھا دیا جائے اور ہلکی آنچ پر پکنے کیلئے رکھ دیں۔ جب قوام تیار ہو جائے تو سبز الائچی کے دانے پیس کرا س میں ملا دئیے جائیں اور پکنے کے لئے رکھ دیں۔ جب ایک تار شر بت تیار ہو جائے تو اتار لیں اور ٹھنڈا ہونے پر روح کیوڑہ اس میں ڈال دیا جائے ۔ شیشے کی بوتل کو اچھی طرح سے صاف کر کے اس میں شربت بھر کر رکھ لیں ۔ نہایت ہی عمدہ خوش ذائقہ شر بت تیار ہے۔

(5976) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen

More Recipes

Urdu cooking recipe of Easy Sharbat Badam, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Easy Sharbat Badam is a Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen, and listed in the drinks, juices, sharbat, sakanjabeen. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.