بند کریں
پکوان ترا کیبمشروباتشر بت خوبانی
شر بت خوبانی
اشیاء:
خوبانی خشک آدھاکلو
چینی ایک پاؤ
پانی حسب ذائقہ
ترکیب:
خشک خوبانیوں کو اچھی طرح سے صاف کر لیا جائے اور پھر کسی برتن میں اچھی طرح سے دھو نے کے بعد خوبانیوں کو اس قدر پانی میں ڈالیں کہ یہ پانی میں اچھی طرح ڈوب جائیں ۔ تمام رات ان کو بھگا رہنے دیا جائے ۔ اس پانی میں اس قدر پکائیں کہ خوبانیاں اچھی طرح سے گل جانی چاہئیں ۔ پھوک بھی پھینک دیا جائے اور اس میں چینی ڈال کر چولہے پر چڑھا دیں ۔ جب ایک تار کا شیرہ تیار ہو جائے تو اتار لیں اور ٹھنڈا کر کے بوتلوں میں بھر لیں ۔ نہایت ہی عمدہ اور خوش ذائقہ شر بت تیا رہے۔

(0) ووٹ وصول ہوئے

: متعلقہ عنوان