بند کریں
پکوان تمام ترا کیبفاسٹ فوڈزجھینگے اور گوبھی کے سینڈوچ
جھینگے اور گوبھی کے سینڈوچ
اجزا: گوبھی ایک پیالی جھینگے آدھی پیالی انڈے چھ عدد مکھن ایک ٹکیا ڈبل روٹی ایک عدد مایو نیز سوس آدھی پیالی ترکیب: انڈوں کو پھینٹ لیں نمک اور کالی مرچ ملائیں ۔ پھر گوبھی اور جھینگے ملا کر پھینٹیں ۔ اس کے بعد مکھن گرم کر کے انڈوں کا آملیٹ بنا لیں ۔ ڈبل روٹی کے ایک سلائس پر سوس لگائیں اوپر آملیٹ کے ٹکڑے رکھیں پھر دوسرا سلائس رکھ کر دبا دیں ۔ ٹماٹر سوس کے ساتھ پیش کریں۔

(0) ووٹ وصول ہوئے

: متعلقہ عنوان