بند کریں
پکوان ترا کیبفاسٹ فوڈزجھینگوں کی خاص ڈش
جھینگوں کی خاص ڈش
اجزاء:
جھینگے ایک کلو
مرغی کا گوشت 500 گرام
لہسن پسا ہوا دو گٹھلیاں
کھیرا ایک کلو
پیاز پسی ہوئی چار گھٹلیاں
سویا سوس دو چمچے
تیل حسب ضرورت
ترکیب:
جھینگوں کے چھلکے اتار کر ان پر نمک چھڑ کیں اور دس منٹ کے لئے رکھ دیں۔ مرغی کے گوشت کی بوٹیاں بنائیں اور کھیرے کے قتلے بنا لیں ۔فرائی پین میں تیل ڈال کر پیاز اور لہسن کو تل لیں اور انہیں نکال لیں۔ اب اسی تیل میں سویا سوس ڈال کر بھون لیں اور فوراََ ہی جھینگے اور گو شت کے قتلے ڈالیں ۔ جب یہ اچھی طرح تل جائیں تو اس میں کھیرے کے قتلے ڈال دیں ۔ عمدہ ڈش تیار ہے۔

(0) ووٹ وصول ہوئے

: متعلقہ عنوان