بند کریں
پکوان ترا کیبمچھلی کے پکوانتلی ہوئی مچھلی
تلی ہوئی مچھلی
اشیاء:
مچھلی چوکور ٹکڑے کلو
بیسن پانچ کھانے کے چمچ
گھی تلنے کیلئے
نمک مرچ 3/4 چائے کا چمچ
ترکیب:
نمک، مرچ ، لیموں کا رس لگا کر مچھلی پر کانٹے سے خوب کچو کے لگا کر بیسن گھول کر اس میں ڈال دیں۔ دو گھنٹے پڑا رہنے دیں۔ ہلکی آنچ پر دیر تک تلیں۔ سرخ ہونے پر نکال لیں۔

(0) ووٹ وصول ہوئے

: متعلقہ عنوان