Karachi Ka Halwa Recipe In Urdu - Recipe No. 802

Karachi Ka Halwa Urdu recipe is available at UrduPoint. Karachi Ka Halwa is a famous dish in this region. You can read here Karachi Ka Halwa recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Karachi Ka Halwa. You can know the complete method to make Karachi Ka Halwa on this page. We will also tell you how long it will take to make Karachi Ka Halwa. Read the recipe, ingredients, and everything related to Karachi Ka Halwa below.

کراچی کا حلوا بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 802

Karachi Ka Halwa Recipe In Urdu

جائفل نصف عدد
گوند کتیرا تین ماشے
چھوٹی الائچی آدھ چھٹانک
میٹھا پیلا رنگ حسب ضرورت
ٹاٹری معمولی سی
ترکیب:
بارہ چھٹا نک پانی میں ایک سیر چینی ملا کر آگ پر رکھ دیں۔
مائفل اور ماوتری باریک پیس لیں ۔اور کپڑے سے چھان لیں ۔
آدھ پاؤ پانی میں نشاستہ گھول رکھیں جیسے پکوڑوں کے بیسن بنایا جاتا ہے ۔
دوچھٹانک پانی میں گوند کتیرا گھول دیں ۔جب آگ پر چینی اچھی طرح پانی میں گھل جائے تو ٹاٹری ڈال دیں ۔ حل ہونے کے بعد جو میل اوپر آئے اسے اتارلیں پھر گوند کتیرا والا پانی اس میں ملا دیں ۔اور اچھی طر ح ہلاتے رئیں ۔ ایک ابال آنے کے بعد نشاستہ ملا دیں ۔ اور اچھی طر ح ہلاتے رہیں اور رنگ ملاتے رہیں ۔جب مرکب بہت سخت ہوجائے تو دوسرا ڈال دیں ۔ جب تک کہ گھی جذب نہ ہو جائے اسی عمل کو جاری رکھیں ۔
اب پستہ بادام اور الائچی دانے ملاکر تھال میں الٹ دیں۔ٹھنڈا ہونے پر ٹکڑے کاٹ لیں ۔ ان کو ٹین کے ڈبوں میں بند کر دیں ۔ خوبصورت سے ٹین کے ڈنے ٹین سازوں سے بنوائے جاسکتے ہیں اور پھر ٹین کے ڈبوں میں حلوہ بند کرتے ہوئے حلوے کو مومی کاغذ میں اچھی طر ح لپٹ دیں۔ یہ کاغذ بٹر پیپرکے بام سے مارکیٹ میں دستیاب ہے ۔اس کوکاغذ میں لپیٹنے سے حلوا کافی دنوں تک محفوظ رہتا ہے ۔حلوہ دیر تک خراب نہیں ہوتا ۔
کراچی کا حلوہ ودماغ کو تقویت دیتا ہے طالب علموں اور دفتر کے لئے بہت مفید ہے کہ وہ ذہنی کاوش کرتے ہیں ۔اس بات کا خیال رہے کہ بناتے وقت آ گ بہت زیادہ ہو
نہ بہت کم نشاستہ کا خیال رکھیں کہ پانی میں اچھی طرح حل ہو جائے تاکہ کسی طرح کی گانٹھ وغیرہ رہے گوند کتیرا کو بھی پانی میں اچھی طرح پھولنے دیں ۔ اور مرکب ہلائیں تاکہ ایک جگہ پر جم جائے ۔رنگ بھی منا سب ڈالیں ۔زیادہ رنگ ڈالنے سے حلوے کا رنگ کالا ہوجاتا ہے ۔حلوے کا رنگ بادامی رہنا چاہیے ۔ٹاٹری زیادہ ہو جانے سے حلوہ کھٹا ہو جاتا ہے حلوے میں ذراسی بھی کھٹاس نہ ہونی چاہیے۔

(8639) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Pakistan And Indian Sweet

More Recipes

Urdu cooking recipe of Karachi Ka Halwa, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Karachi Ka Halwa is a Pakistan And Indian Sweet, and listed in the Pakistani Sweet Dishes. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.