Jam Pudding Recipe In Urdu - Recipe No. 3996

Jam Pudding Urdu recipe is available at UrduPoint. Jam Pudding is a famous dish in this region. You can read here Jam Pudding recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Jam Pudding. You can know the complete method to make Jam Pudding on this page. We will also tell you how long it will take to make Jam Pudding. Read the recipe, ingredients, and everything related to Jam Pudding below.

جیم پڈنگ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 3996

Jam Pudding Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

254 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 جیم(Jam) کھانے کے دو چمچ

2 میدہ ایک سو پچہتر گرام

3 بیکنگ پاؤڈر چائے کے دو چمچ

4 چینی(پسی ہوئی) ایک سو گرام

5 مکھن ایک سو گرام

6 انڈے دو عدد

7 کارن فلور کھانے کا ایک چمچ

8 پانی تین سو ملی لیٹر

9 جیم(سوس کے لئے) کھانے کے دو چمچ

10 چینی کھانے کے دو چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1انڈوں کو اچھی طرح پھینٹ لیں
  2. 2 ایک گریس کیے ہوئے ٹن میں جیم پھیلائیں
  3. 3 میدے اور بیکنگ پاؤڈر کو چھان لیں
  4. 4 مکھن، چینی اور انڈوں کو اتنا پھینٹیں کہ یہ رقیق ہو جائیں
  5. 5 مرکب کو گریس کیے ہوئے ٹن میں ڈالیں
  6. 6 ٹن کو فوائل پیپر سے ڈھانپ دیں اور بیک کر یں
  7. 7 اگر آپ چاہیں تو اس کو ابلتے ہوئے پانی کے برتن کے اوپر دو گھنٹے رکھ کر سٹیم بھی کر سکتی ہیں
  8. 8 اس دوران ابلتے ہوئے پانی میں مزید پانی شامل کرتی رہیں
  9. 9 کارن فلور کو تھوڑے سے پانی میں گھول لیں
  10. 10 باقی پانی کو گرم کر یں اور اس میں کارن فلور کا پیسٹ، جیم اور چینی شامل کر یں۔ سوس کے چمک دار ہونے تک چمچ چلاتی رہیں
  11. 11 پڈنگ پک جائے تو اس کو سانچے سے نکال لیں اور یخ بستہ کر یں
  12. 12 پیش کرنے سے ذرا پہلے اس پر گرم سوس ڈالیں

(7223) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba

More Recipes

Urdu cooking recipe of Jam Pudding, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Jam Pudding is a Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba, and listed in the chatni, achar, jam jelly and murabba. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.