Paneer Tikka Recipe In Urdu - Recipe No. 4766

Paneer Tikka Urdu recipe is available at UrduPoint. Paneer Tikka is a famous dish in this region. You can read here Paneer Tikka recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Paneer Tikka. You can know the complete method to make Paneer Tikka on this page. We will also tell you how long it will take to make Paneer Tikka. Read the recipe, ingredients, and everything related to Paneer Tikka below.

پنیر تکہ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 4766

Paneer Tikka Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

3 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

390 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 کپ گاڑھی دہی

2 1 چائے کا چمچ ادرک پیسٹ

3 1 چائے کا چمچ لہسن پیسٹ

4 -2 چائے کا چمچ پسی ہوئی سرخ مرچ

5 چائے کا چمچ قصوری میتھی (سوکھی میتھی)

6 چائے کا چمچ پنجابی گرم مسالہ

7 2 کھانے کے چمچ دھنیا۔ کٹا ہوا

8 1 چائے کا چمچ چاٹ مسالہ

9 1 چائے کا چمچ بیسن

10 1 کھانے کا چمچ آئل

11 نمک حسبِ ذائقہ

12 2 کپ پنیر (کاٹج پنیر) 50 ملی میٹر (2 انچ) مکعبوں (Cubes) میں کٹا ہوا

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دہی۔ ادرک پیسٹ۔ لہسن پیسٹ۔ پسی ہوئی مرچ ۔سرخ مرچ۔ قصوری میتھی (سوکھی میتھی) ۔ پنجابی گرم مسالہ۔دھنیا۔ چاٹ مسالہ۔ آئل۔ اور نمک باہم یکجا کریں اور بخوبی مکس کریں تاکہ ایک میری نیڈ (Marinade) تیار ہو سکے
  2. 2 پنیر شامل کریں اور 15 منٹ تک کے لیے ایک جانب رکھ دیں تاکہ میری نیٹ (Marinate) ہو سکے
  3. 3 پنیر کے ٹکڑوں کو ایک پری۔ ہیٹ اوون میں 200o سی (400oایف) درجہ حرارت پروائر ریک (Wire Rack) پر ترتیب دیں اور گرل (Grill) کریں حتیٰ کہ پنیر ڈن (Done) ہو جائے۔ (تقریباً 15 منٹ)
  4. 4 اوون سے نکال لیں
  5. 5 گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں

(9949) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Pakistani Food

More Recipes

Urdu cooking recipe of Paneer Tikka, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Paneer Tikka is a Pakistani Food, and listed in the Pakistani cuisine. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 3 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.