Firni Recipe In Urdu - Recipe No. 5219

Firni Urdu recipe is available at UrduPoint. Firni is a famous dish in this region. You can read here Firni recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Firni. You can know the complete method to make Firni on this page. We will also tell you how long it will take to make Firni. Read the recipe, ingredients, and everything related to Firni below.

فرنی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 5219

Firni Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

60 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چند تاریں زعفران (کیسر)

2 1 لیٹر دودھ (فل کریم)

3 4 کھانے کے چمچ لمبے چاول (باسمتی)

4 6 کھانے کے چمچ چینی

برائے گارنش:

1 زعفران کی چند تاریں کٹی ہوئیں

2 چند بادام کٹے ہوئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک چھوٹے پین میں زعفران کی تاریں خشک روسٹ کریں
  2. 2 محض 10 سیکنڈ تک روسٹ کریں
  3. 3 1 کھانے کا چمچ دودھ ان میں شامل کریں اور ایک جانب رکھ دیں
  4. 4 چاول پانی میں بھگوئیں
  5. 5 تقریباً 1 گھنٹے تک انہیں بھگوئے رکھیں پھر نچوڑ لیں
  6. 6 دھوئیں اور دوبارہ نچوڑ لیں
  7. 7 پانی جذب کرنے والے کچن ٹاول کے ساتھ تھپتھپا کر خشک کریں
  8. 8 ایک مکسر میں بلینڈ کریں اور رف پاوؤڈر (سفوف) بنا لیں
  9. 9 1/2 کپ ٹھنڈا دودھ شامل کریں
  10. 10 بخوبی مکس کریں تاکہ ایک پیسٹ بن جائے
  11. 11 ایک جانب رکھ دیں
  12. 12 بقایا دودھ ابالیں اور اس میں چاولوں کی پیسٹ شامل کریں
  13. 13 دھیمی آنچ پر تقریباً 15 منٹ تک پکائیں
  14. 14 اس دوران مسلسل چمچ ہلاتے رہیں
  15. 15 چینی اور زعفران مکسچر شامل کریں
  16. 16 چند منٹ تک ابلنے کے قریب آگ پر پڑا رہنے دیں
  17. 17 مٹی کے پیالوں میں انڈیل دیں
  18. 18 ٹھنڈا کرنے کے لیے ایک جانب رکھ دیں
  19. 19 کم از کم ایک گھنٹہ تک فریج میں رکھیں
  20. 20 باداموں اور زعفران کے ساتھ گارنش کریں
  21. 21 ٹھنڈی ٹھنڈی ہی کھانے کے لیے پیش کریں

(14546) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistan And Indian Sweet

Urdu cooking recipe of Firni, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Firni is a Pakistan And Indian Sweet, and listed in the Pakistani Sweet Dishes. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 60 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.