Maghaz Masala Recipe In Urdu - Recipe No. 5949

Maghaz Masala Urdu recipe is available at UrduPoint. Maghaz Masala is a famous dish in this region. You can read here Maghaz Masala recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Maghaz Masala. You can know the complete method to make Maghaz Masala on this page. We will also tell you how long it will take to make Maghaz Masala. Read the recipe, ingredients, and everything related to Maghaz Masala below.

مغز مصالحہ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 5949

Maghaz Masala Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بکرے کے مغز 6عدد

2 کالی مرچ ایک کھانے کا چمچ

3 لال مرچ آدھا کھانے کا چمچ

4 تیل چھ کھانے کے چمچ

5 ہرا دھنیا ایک کھانے کا چمچ

6 دھنیا پاؤڈر آدھا کھانے کا چمچ

7 خشک میتھی آدھاکھانے کا چمچ

8 میتھی کے بیج آدھا کھانے کا چمچ

9 گرم مصالحہ آدھا کھانے کا چمچ

10 لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ

11 ادرک کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ

12 لیمن جوس چارکھانے کے چمچ

13 پیاز کا پیسٹ سات کھانے کا چمچ

14 نمک حسب ضرورت

15 ہلدی دو چائے کے چمچ

16 دہی آدھا کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سب سے پہلے ایک پین میں مغز، تھوڑی سی ہلدی، تین کھانے کے چمچ لیمن جوس، پانی، نمک اور آدھی مقدار میں لہسن ادرک پیسٹ ڈال کر دس منٹ تک ابالیں
  2. 2 پھر تمام مغز احتیاط سے پانی سے نکال کر کسی دوسرے برتن میں رکھیں اور پانی پھینک دیں
  3. 3  ایک پیالے میں دہی لیں اور اس میں ہلدی، لہسن ادرک ، پیاز کا پیسٹ اور لال مرچ ڈال کر پھینٹ لیں۔
  4. 4  اس دوران کڑاہی میں تیل ڈال کر اس میں میتھی کے بیج کڑ کڑ لیں۔
  5. 5  پھر اس میں دھنیا اور دہی میں مکس کیا ہوا مصالحہ شامل کر کے خوب بھونیں۔ یہاں تک کہ تیل مصالحے کے اوپر آجائے
  6. 6  اب اس میں مغز اور آدھی پیالی پانی شامل کر کے تقریبا پانچ منٹ تک پکائیں
  7. 7  آخر میں مغز مصالحہ میں گرم مصالہ ، کالی مرچ اور خشک میتھی شامل کرکے دو منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔

(4077) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Maghaz And Gurda Kapoora

More Recipes

Urdu cooking recipe of Maghaz Masala, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Maghaz Masala is a Maghaz And Gurda Kapoora, and listed in the maghaz, gurda and kapoora. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.