بند کریں
پکوان ترا کیبگوشت کے پکواناچار کے مصالحے والا قیمہ
اچار کے مصالحے والا قیمہ
اشیاء:
قیمہ ایک کلو باریک
سفید زیرہ چوتھائی چائے کا چمچہ
کلونجی ایک چائے کا چمچہ
ٹماٹر آدھا کلو
کڑی پتہ چھ پتے
ہری مرچ پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ
ہلدی آدھا چائے کا چمچ
پیاز درمیانی ڈلی باریک کٹی ہوئی دو عدد
میتھی دانے چھ عدد
ترکیب:
سب سے پہلے دیگچی میں تیل ڈال کر زیرہ کڑی پتہ اور میتھی ڈال کر سیاہ کر لیں، جب سیاہ ہو جائے تو پیاز ڈال دیں۔ جب پیاز ہلکی براؤن ہو جائے تو اس میں ادرک، لہسن، مرچ اور ہلدی ڈال دیں۔ مصالحے کو ہلکا سا بھون کر قیمہ ڈال دیں۔ ساتھ ہی ثابت لہسن ، کلونجی، ٹماٹر اور ہری مرچ بھی ڈال دیں اور اچھی طرح سے بھون کر اتار لیں۔

(0) ووٹ وصول ہوئے

: متعلقہ عنوان