Malai Kofta Gravy Recipe In Urdu - Recipe No. 4615

Malai Kofta Gravy Urdu recipe is available at UrduPoint. Malai Kofta Gravy is a famous dish in this region. You can read here Malai Kofta Gravy recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Malai Kofta Gravy. You can know the complete method to make Malai Kofta Gravy on this page. We will also tell you how long it will take to make Malai Kofta Gravy. Read the recipe, ingredients, and everything related to Malai Kofta Gravy below.

ملائی کوفتے گریوی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 4615

Malai Kofta Gravy Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

45 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

414 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

کوفتو کے لیے:

1 قیمہ 1کلو

2 پیاز (بارکی چوپ کو لیں) 1عدد

3 ہرمرچیں(باریک چوپ کرلیں) 5-6عدد

4 ہرادھنیا آدھی گٹھی

5 گرم مصالحہ پاوٴڈر 1چائے کا چمچہ

6 خشخاش 1چائے کا چمچہ

7 بھنے چنے1کھانے کا چمچہ

8 ملائی 3کھانے کے چمچے

9 نمک حسبِ ذائقہ

گریوی کے لیے:

1 پیاز 2عدد (سلائس کا ٹ لیں)

2 سرخ مرچ پاوٴڈر 1 1/2چائے کا چمچہ

3 دھنیا پاوٴڈر 1چائے کا چمچہ

4 ہلدی پاوٴڈر آدھا چائے کا چمچہ

5 ادرک پیسٹ 1چا ئے کا چمچہ

6 لہسن پیسٹ 1چائے کا چمچہ

7 دہی آدھا کپ

8 نمک حسبِ ذائقہ

9 تیل حسبِ ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1فوڈ پروسیسرمیں قیمہ ‘ پیاز پری مرچیں‘ ہرادھنیا‘ گرم مصاحہ پاوٴڈر ‘ خشخاش ‘ بھنے چنے اورنمک ڈال کر باریک پیس لیں
  2. 2 پیالے میں نکال کر ملائی مکس کرکے کوفتے بنالیں
  3. 3 سوس پہن میں تیل گرم کرکے پیاز ڈال کر فرائی کریں، سنہری ہو جائے تو پلیٹ میں نکال لیں
  4. 4 فوڈپروسیسر میں فرائی کی ہوئی پیاز اور دہی ڈال کر گرائینڈ کر لیں
  5. 5 اسی تیل میں دہی اورف پیاز کا آمیزہ ڈال کر 2-3منٹ پکائیں
  6. 6 سرخ مرچ پاوٴڈر ‘ دھنیا پاوٴڈر ‘ہلدی پاوٴڈر ‘ ادرک ‘ لہسن پیسٹ اور نمک ڈال رکر بھون لیں
  7. 7 کوفتے شامل کر کے حسبِ پسند گریوی کے لیے پانی ڈال دیں، 8-10 منٹ ڈھک کر پکائیں
  8. 8 تیل اوپر آجائے تو چولہا بند کر دیں
  9. 9 سرونگ ڈش میں نکال کر سرو کریں

(6457) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Mutton Gosht And Beef Gosht

More Recipes

Urdu cooking recipe of Malai Kofta Gravy, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Malai Kofta Gravy is a Mutton Gosht And Beef Gosht, and listed in the Mutton Gosht and Beef Gosht. its preparation time is only 45 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.