Mutton Achari Recipe In Urdu - Recipe No. 3143

Mutton Achari Urdu recipe is available at UrduPoint. Mutton Achari is a famous dish in this region. You can read here Mutton Achari recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Mutton Achari. You can know the complete method to make Mutton Achari on this page. We will also tell you how long it will take to make Mutton Achari. Read the recipe, ingredients, and everything related to Mutton Achari below.

مٹن اچاری بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 3143

Mutton Achari Recipe In Urdu
اشیاء:
مٹن (بون لیس) ایک کلو
سوکھا دھنیا ثابت ایک کھانے کا چمچ
سونف ایک کھانے کا چمچ
سرخ مرچ ثابت پانچ عدد
پسا ہوا گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
میتھی دانہ ایک چائے کا چمچ
کلونجی ایک چائے کا چمچ
لیموں دو عدد
کُٹی کالی مرچ ایک چمچ
دہی ایک پاؤ
گھی ڈیڑھ پیالی
ہری مرچ پانچ عدد
ہرا دھنیا آدھی پیالی
ٹماٹر ایک پاؤ
پیاز آدھاپاؤ
ترکیب:
1۔گوشت دھو کر چھلنی میں ڈال کر اس کا پانی خشک کر لیں پھر اتنا پانی ایک دیگچی میں ڈالیں کہ اسی پانی میں گوشت گل جائے گوشت گلا لیں۔
2۔پریشر ککر میں چار ٹماٹر ، چار پیاز، ادرک اور لہسن ڈال کر ابال لیں اور خوب گھوٹ کر گریوی بنا لیں، تقریباً ایک کلو گوشت کے لئے ایک بڑی پیالی گریوی کافی ہے۔ (دیگر ہانڈیوں میں بھی ایک کلوکے لئے یہی پیمانہ رکھیں)
3۔ایک کڑاہی میں گھی ڈال کر گرم کر یں اور ٹماٹر، پیاز، لہسن اور ادرک کا پیسٹ ڈال کر خوب بھونیں۔
4۔اب گوشت بھی شامل کر یں ساتھ ہی تمام تر اچاری مصالحہ ، کالی مرچ، ثابت مرچ اور ہری مرچ ڈال کر بھونیں اور ساتھ ہی دہی بھی شامل کر دیں۔
5۔ایک پوتھی لہسن کو چھلکوں سمیت گرائنڈر میں ڈال کر پیس لیں اور چھان لیں، تقریباً ایک پیالی پانی مصالحے میں تھوڑا تھوڑا شامل کر کے بھونیں جب دیکھیں کہ مصالحہ نے گھی چھوڑ دیا ہے تو ادرک باریک کُٹی ہوئی، گرم مصالحہ اور ہرا مصالحہ چھڑک کر کے ہانڈی بند کر دیں۔ نان کے ساتھ سرو کر یں۔

(5406) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Mutton Gosht And Beef Gosht

More Recipes

Urdu cooking recipe of Mutton Achari, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mutton Achari is a Mutton Gosht And Beef Gosht, and listed in the Mutton Gosht and Beef Gosht. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.