Kofta Nargisi Recipe In Urdu - Recipe No. 3519

Kofta Nargisi Urdu recipe is available at UrduPoint. Kofta Nargisi is a famous dish in this region. You can read here Kofta Nargisi recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Kofta Nargisi. You can know the complete method to make Kofta Nargisi on this page. We will also tell you how long it will take to make Kofta Nargisi. Read the recipe, ingredients, and everything related to Kofta Nargisi below.

نرگسی کوفتے بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 3519

Kofta Nargisi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

50 منٹ

پکانے کا وقت

25-30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

88 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 انڈے 13 عدد

2 قیمہ ایک کلو

3 ادرک آدھی چھٹانک

4 لہسن ایک پوتھی

5 ہری پیاز دو عدد

6 ہلدی ایک چھوٹا چمچہ

7 ہر ادھنیا حسب ضرورت

8 ٹماٹر آدھا کلو

9 بھنے چنے کا آٹا چار کھانے کے چمچے

10 گھی آدھا کلو

11 شوربہ کا مصالحہ مناسب مقدار

12 پیاز ایک پاؤ

13 ہری مرچ چار عدد

14 سرخ مرچ تین چھوٹے چمچے

15 دھنیا پسا ہوا تین چھوٹے چمچے

16 گرم مصالحہ ایک چھوٹا چمچہ

17 دہی آدھا پاؤ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1لہسن اور ادرک کتر کے قیمہ میں ملائیں اور تھوڑا پانی ڈال کر پیس لیں
  2. 2 پھر پیاز، ہلدی، ایک انڈا، دہی، گرم مصالحہ اور بھنے چنے کا آٹا ان سب کو آپس میں ملا کر پسے ہوئے قیمہ میں ملا کر انڈے پر چڑھائیں
  3. 3 سب سے پہلے 12 انڈے سخت ابال کر رکھ لیں
  4. 4 پھر ہری مرچ اور پیاز کاٹ کر اور مناسب مقدار ہلدی میں تھوڑا سا پانی ملا کر ہری مرچ اور کٹی ہوئی پیاز میں ملا کر پکنے کے لئے رکھ دیں
  5. 5 پانی خشک ہونے پر اتار لیں اور سل پر باریک پیس لیں
  6. 6 اب اس میں انڈا، دہی، گرم مصالحہ اور بھنے چنے کا آٹا ملا لیں
  7. 7 سخت ابلے ہوئے انڈوں کے چھلکے اتار لیں
  8. 8 پھر اس قیمے کے آمیزے کو انڈے پر لپیٹ کر کوفتے کی شکل بنالیں
  9. 9 اب ایک فرائی پین میں گھی ڈال کر گرم کریں اور دو انڈے پھینٹ کر اس میں یہ کوفتے انڈے میں بھگو کر تل لیں
  10. 10 سرخ ہونے پر نکال لیں
  11. 11 اس کے بعد کوفتے کے دو ٹکڑے کر کے شوربہ میں ڈال دیں
  12. 12 نرگسی کوفتے تیار ہیں
  13. 13 دسترخوان پر سجا کر اپنوں کو تواضع کریں

(12095) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Mutton Gosht And Beef Gosht

More Recipes

Urdu cooking recipe of Kofta Nargisi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Kofta Nargisi is a Mutton Gosht And Beef Gosht, and listed in the Mutton Gosht and Beef Gosht. its preparation time is only 50 minutes and it's making time is just 25-30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.