Chicken Rajma Recipe In Urdu - Recipe No. 6075

Chicken Rajma Urdu recipe is available at UrduPoint. Chicken Rajma is a famous dish in this region. You can read here Chicken Rajma recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Chicken Rajma. You can know the complete method to make Chicken Rajma on this page. We will also tell you how long it will take to make Chicken Rajma. Read the recipe, ingredients, and everything related to Chicken Rajma below.

چکن راجما بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6075

Chicken Rajma Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن آدھا کلو

2 لال لوبیا ڈیڑھ پیالی

3 نمک حسب ذائقہ

4 ادرک لہسن پساہوا ایک کھانے کا چمچ

5 پیاز ایک عدد

6 ٹماٹر د و عدد درمیانے

7 دہی آدھی پیالی

8 پسی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ

9 پسا ہوا دھنیا ایک کھانے کا چمچ

10 سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ

11 ہری مرچیں تین سے چار عدد

12 ہر ا دھنیا حسب پسند

13 کوکنگ آئل آدھی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1لوبیا کو دھو کر گرم پانی میں بھگو کر رکھیں پھر ابال کر گلا لیں ۔
  2. 2 چکن کے بڑے ٹکڑوں کو نمک ،لال مرچ ،پسا ہوا دھنیا اور دہی کے ساتھ میر ینیٹ کر لیں ۔
  3. 3 پین میں کوکنگ آئل میں باریک کٹی ہوئی پیاز کو سنہری فرائی کریں
  4. 4 پھر اس میں ادرک لہسن اور ٹماٹر ڈال کر بھونیں ۔جب ٹماٹر گلنے پر آجائے تو اس میں میرینیٹ کی ہوئی چکن ڈال کر درمیانی آنچ پر پکائیں ۔
  5. 5 چکن کا اپنا پانی خشک ہونے پر اس میں ابال کر رکھی ہوئی لوبیا ،باریک کٹی ہوئی ہری مرچیں ،ہرا دھنیا اور بھنا کٹا زیرہ ڈال کر اچھی طرح ملائیں ۔
  6. 6 ڈھک کر ہلکی آنچ پر آٹھ سے دس منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں ۔

(5628) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Pakwan

Urdu cooking recipe of Chicken Rajma, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Rajma is a Chicken Pakwan, and listed in the murgh pakwan. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.