بند کریں
پکوان ترا کیبمرغ پکوانگوشت بھنا ہوا
گوشت بھنا ہوا
اشیاء:
گوشت ایک کلو
گھی دو بڑے چمچے
واٹ مرچی دو چمچ
کالی مرچ ایک چمچہ
دھنیا حسب ضرورت
ادرک پیس کر حسب ضرورت
اجینو موتو ایک چمچہ
سویا سوس ایک چمچہ
ترکیب:
گوشت کو اتنا ابا لیں کہ گل جائے اور پھر گوشت کے پارچے بنا کر مٹی کی ہڈیاں فرائی پین میں ڈال کر اوپر سے دھنیا ادرک اور باقی مصالحے اور دو چمچے گھی ڈال کر ڈھک دیں اور دس منٹ تک پکائیں اور پھر کھول کر الٹ پلٹ کر لیں۔ جب مہمانوں کو پیش کر یں تو اوپر سے سویا سوس اور گرین چٹنی ڈال کر سلائس کے یاروٹی کے ساتھ پیش کر یں۔

(0) ووٹ وصول ہوئے

: متعلقہ عنوان