Kaleji Recipe In Urdu - Recipe No. 6024

Kaleji Urdu recipe is available at UrduPoint. Kaleji is a famous dish in this region. You can read here Kaleji recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Kaleji. You can know the complete method to make Kaleji on this page. We will also tell you how long it will take to make Kaleji. Read the recipe, ingredients, and everything related to Kaleji below.

کلیجی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6024

Kaleji Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 کلیجی ایک کلو ۔

2 لال مرچ پاﺅڈر ایک کھانے کا چمچ

3 ادرک لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچ گرم

4 مصالحہ پسا ہوا ایک چائے کا چمچ

5 میتھی دانہ ۔

6 ہری مرچ چار عدد ۔

7 ہلدی ایک چائے کا چمچ ۔

8 نمک حسب ذائقہ ۔

9 سویا باریک کٹا ہوا دو گٹھی

10 پیاز پسی ہوئی دو عدد

11 ہرا دھنیا باریک کٹا ہوا ایک گٹھی۔

12 تیل ایک پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سب سے پہلے کلیجی کو دھوئے بغیر اس میں ایک ڈلی لہسن چھلکے سمیت کچل کر اچھی طرح مل کر پندرہ منٹ کے لئے رکھ دیں ۔
  2. 2 پھر ٹھنڈے پانی سے دھو لیں اس طریقے سے بساند دور ہوجائیگی ۔
  3. 3 پھر ایک پتیلی میں تیل گرم کریں اور اس میں میتھی دانہ ڈال کر دو منٹ بعد پسی ہوئی پیازڈال دیں
  4. 4 جب پیاز ہلکی گلابی ہوجائے تواس میں ادرک ،لہسن کا پیسٹ ہلدی اور لال مرچ ڈال کر ہلکا سا بھون لیں
  5. 5  پھر کلیجی ،سویا ،ہری مرچ اور گرم مصالحہ ڈال کر بھونیں بھوننے کے بعد کلیجی کو پانچ سے دس منٹ کےلئے دم پر رکھ دیں۔
  6. 6 سب سے آخر میں نمک ڈال کر مکس کر لیں اور اوپر سے ہرا دھنیا شامل کریں مزیدار کلیجی کو گرم گرم تناول فرمائیں ۔

(6887) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Kabab, Kaleji, Kofta And Tikka

Urdu cooking recipe of Kaleji, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Kaleji is a Kabab, Kaleji, Kofta And Tikka, and listed in the Kebab, liver, Kofta aur Tikka. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.