Mutton Pay Recipe In Urdu - Recipe No. 6226

Mutton Pay Urdu recipe is available at UrduPoint. Mutton Pay is a famous dish in this region. You can read here Mutton Pay recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Mutton Pay. You can know the complete method to make Mutton Pay on this page. We will also tell you how long it will take to make Mutton Pay. Read the recipe, ingredients, and everything related to Mutton Pay below.

مٹن پایا ہانڈی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6226

Mutton Pay Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بکرے کے پائے دس سے بارہ عدد

2 نمک حسب ذائقہ

3 کچلا ہوا لہسن ایک کھانے کا چمچ

4 ادرک دو انچ کا ٹکڑا

5 پیاز دو عدد درمیانی

6 پسی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ

7 پسا ہوا دھنیا ایک کھانے کا چمچ

8 سفید تل ایک کھانے کا چمچ

9 بادام چھ سے آٹھ عدد

10 ثابت کالی مرچ چھ سے آٹھ عدد

11 ثابت گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ

12 دہی ایک پیالی

13 ہرادھنیا حسب پسند

14 ہری مرچیں تین سے چار عدد

15 کوکنگ آئل ایک پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پین میں ایک کھانے کا چمچ کوکنگ آئل میں تل،بادام،کالی مرچ اور ثابت گرم مصالحہ ڈال کر فرائی کریں پھر اسے باریک پیس لیں۔
  2. 2 مٹی کی ہانڈی کو چولہے پر رکھ کر دس سے بارہ منٹ گرم کرلیں پھر اس میں کوکنگ آئل ڈال کر گرم کریں اور اس میں باریک کٹی پیاز کو سنہری فرائی کریں اور آدھی پیاز علیحدہ نکال لیں۔
  3. 3 ہانڈی میں لہسن اور پائے(صاف دھو کر رکھے ہوئے)ڈال کر اچھی طرح بھونیں پھر اس میں لال مرچ اور پسا ہوا دھنیا ڈال کر تین سے چار منٹ فرائی کریں اور چھ سے آٹھ پیالی پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر گلنے رکھ دیں۔
  4. 4 پائے جب اچھی طرح گل جائے تو وہی میں ادرک اور فرائی کی ہوئی پیاز ملا کر پیسیں اور اس میں ملا دیں۔
  5. 5 جب گھی علیحدہ ہو جائے تو اس میں بادام اور گرم مصالحے کا مکسچر ڈال کر ہلکی آنچ پر پانچ سے سات منٹ دم پر رکھ دیں۔

(6246) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Siri Paye And Paya

More Recipes

Urdu cooking recipe of Mutton Pay, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mutton Pay is a Siri Paye And Paya, and listed in the Mutton Siri Paye and Beef Siri Paye. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.